شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پرویز الٰہی کا سپیشل مصور عمر جرال کے فن پاروں کی نمائش کرانے کا اعلان

لاہور(پی پی آئی) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے سپیشل مصور عمر جرال کے فن پاروں کی نمائش کرانے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سے اسپیشل مصور عمر جرال نے ملاقات کی جس میں عمر جرال نے وزیراعلیٰ کو اپنے ہاتھ سے بنائی ہوئی پوسٹر پینٹنگ پیش کی۔چوہدری پرویز الٰہی نے عمرجرال کے ساتھ اظہار شفقت کیا اور اسپیشل مصور عمر جرال کے فن پاروں کی نمائش کرانے کا اعلان بھی کیا۔اس موقع پر وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ عمر جرال ہمارے لئے بہت خاص ہیں، ملکر خوشی ہوئی، عمر جرال کا فن اور ان کا جذبہ قابل تحسین ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ معاشرے کو عمر جرال جیسے اسپیشل لوگوں کی قدر کرنی چاہیے، حکومت پنجاب اسپیشل لوگوں کو معاشرے کا مفید شہری بنانے کی راہ پر گامزن ہے۔