را ولپنڈی(پی پی آ ئی) عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید نے کہا ہے کہاگر حکو مت اور پی ٹی آئی کے در میان مذاکرات سے الیکشن کاراستہ نہیں نکلتاتوصوبائی اسمبلیاں تحلیل کر نے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے۔ سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں شیخ رشید نے مولانا فضل الرحمان کو الیکشن میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیتے ہو ئے کہا کہ پی ڈی ایم عوام میں جانے کی پوزیشن میں نہیں فضل الرحمان الیکشن میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے،حکومت کی پالیسی ہے نہ کھیلیں گے نہ کھیلنے دیں گے ساری پارٹیاں عمران خان کاراستہ روکنے کیلئے اکھٹی ہیں معیشت ہی قومی سلامتی ہے۔
Next Post
وزیراعظم کے صاحبزادے سلیمان شہبازکی حفاظتی ضمانت منظور، گرفتاری سے روکنے کا حکم
Thu Dec 8 , 2022
اسلام آ باد(پی پی آ ئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیر اعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی ہے۔ اور سلیمان شہباز کو 13 دسمبر تک سرنڈر کرنے کا حکم بھی دیا ہے۔عدالت کی جانب سے سلیمان شہباز کو 13 دسمبر تک عدالت میں […]
