خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بلوچستان ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کے خلاف تمام کیسز ختم کرنے کا حکم

کوئٹہ (پی پی آئی)بلوچستان ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اعظم سواتی کے خلاف صوبے میں درج تمام ایف آئی آرزختم کر نے کاحکم دے دیا ہے۔ذرائع کے مطابق بلوچستان ہائیکورٹ میں صوبے میں درج ہونے والی ایف آئی آرز کے خلاف دائر کی گئی درخواست پر جسٹس ہاشم کاکٹر نے سماعت کی، عدالت نے پولیس کو پی ٹی آئی رہنما کے خلاف درج تمام ایف آئی آرز ختم کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ واضح رہے کہ اعظم سواتی کے خلاف خصدار،کچلاک، پسنی، ذوب اور حب میں 5 ایف آئی آرز درج کرائی گئی تھیں، جنہیں اب ختم کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔