خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ہم دوستی کے قائل ہیں، آقا اور غلام کا انکار کرتے ہیں:مولانا فضل الرحمان امریکہ ایک شکست خوردہ ملک کے لہجے میں بات کرے گا تو ہم بات کرنے کیلئے تیار ہیں

کوئٹہ(پی پی آئی) پی ڈی ایم کے سر براہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم دوستی کے قائل ہیں، آقا اور غلام کا انکار کرتے ہیں۔ اپنے ٹو ئٹر پیغام میں جے جو آئی سر براہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ امریکہ افغانستان سے شکست کھانے کے بعد ہمارے ساتھ اْس لہجے اور قوت کے ساتھ بات نہ کرے، ایک شکست خوردہ ملک کے لہجے میں بات کرے گا تو ہم بات کرنے کے لئے تیار ہیں۔ ہم نے ہمیشہ سے تمام ممالک کے ساتھ برابری کے تعلقات کی بات کی ہے، ہم دستی کے قائل ہیں، آقا اور غلام کا انکار کرتے ہیں۔