خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بنوں کے ماحولیاتی نمونے میں ایک بار پھر پولیو وائرس کی تصدیق رواں سال ملنے والا 37 واں مثبت نمونہ، اب تک پولیو کے 20 کیس ظاہر ملکی ماحولیاتی نمونوں میں وائرس کی تشخیص جاری، پشاور، فیصل آباد میں موجود

اسلام آباد (پی پی آئی)قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق ا س سال پاکستان بھر کے کے سیوریج کے پانی میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔پی پی آئی کے مطابق بنوں کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس ون ملا ہے، یہ رواں سال بنوں سے ملنے والا گیارہواں اور پاکستان بھر میں 37 واں مثبت نمونہ ہے۔نومبر کے مہینے میں بھی پشاور اور فیصل آباد کے سیوریج کے نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا تھا۔حکام کے مطابق رواں پاکستان میں اب تک پولیو کے 20 کیس سامنے آ چکے ہیں۔