جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ کشمیر،پٹھان کوٹ سے ادھم پور جانے والی ٹرین سے ایک شخص کی لاش برآمد

سری نگر(پی پی آ ئی) بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع سانبہ میں ایک 70سالہ شخص ٹرین کے اندر مردہ پایا گیا۔کشمیر میڈیا ذرائع کے مطابق ریلوے پولیس کے ایک افسرنے سانبہ ریلوے اسٹیشن پر میڈیا کو بتایاکہ نامعلوم شخص پٹھانکوٹ سے ادھم پور جانے والی ٹرین میں مردہ پایا گیا،بتایا گیا ہے کہ لاش کو پوسٹ مارٹم اور شناخت کے لیے ضلع اسپتال سانبہ منتقل کردیا گیاہے۔