پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

کراچی کورنگی کے کمرے میں جنریٹر کا دھواں بھرنے سے 2افراد دوران علاج دم توڑ گئے ،، دیگر کی حالت تشویشناک

اورنگی ٹاؤن راجہ تنویر کالونی کے پلاسٹک گودام میں آگ بھڑک اٹھی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سیاسی انااورضدکی وجہ سے ملک خسارے میں جارہاہے: شیخ رشید

راولپنڈی(پی پی آ ئی)عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ملک مزیدسیاسی عدم استحکام اور فاشیزم کی طرف جارہاہے،پہلے کہتے تھے اسمبلیاں توڑیں توالیکشن کروادیں گے،اب کھیلیں گے نہ کھیلنے دیں گے کی پالیسی پے آگئے ہیں۔اپنے ٹو ئٹر پیغام میں شیخ رشید نے کہا ہے کہ سیاسی انااورضدکی وجہ سے ملک خسارے میں جارہاہے حکومت کااعتمادیاعدم اعتماداْس کے گلے پڑیگااوررسوائی ہوگی قوم کی بکنے اوربکنے والے ہرممبرپرنظرہے۔