پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ممنوعہ فنڈنگ ضبطگی کیس،پی ٹی آئی کے اعتراضات پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(پی پی آ ئی) ممنوعہ فنڈنگ ضبطگی کیس میں الیکشن کمیشن نے شوکاز نوٹس پر پاکستان تحریک انصاف کے اعتراضات پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔تحریک انصاف کے وکیل انور منصور خان اور الیکشن کمیشن کے ایڈیشنل ڈی جی لانے کمیشن میں اپنے دلائل دئیے، وزیر دفاع خواجہ آصف بھی الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے۔دلائل سننے کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اعتراضات پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔