محترمہ بینظیر بھٹو کی 15 ویں برسی کے سلسلے میں لاڑکانہ میں 27 دسمبر کو جلسہ عام منعقد ہوگا

لاڑکانہ (پی پی آئی)پی پی پی کے تحت رواں سال بھی لاڑکانہ میں 27 دسمبر کو شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 15 ویں برسی کے سلسلے میں ایک عظیم الشان جلسہ عام منعقد ہوگا۔پی پی آئی کے مطابق سندھ بھر سے ہزاروں کی تعداد میں جیالے لاڑکانہ پہنچیں گے۔

Next Post

آئرن شیٹس کی بڑھتی قیمتیں،زرعی آلات کی انڈسٹری مشکل کا شکار

Sat Dec 24 , 2022
6ماہ میں قیمتیں دگنا ہو جانے سے تھر یشرز،ڈرلز و دیگرکی لاگت میں اضافہ دام بڑھتے رہے توتو کاشتکار زرعی آلات خریدنے کے قابل نہیں رہیں گے کراچی (پی پی آئی)آئرن شیٹ کی بڑھتی قیمتوں سے زرعی آلات تیار کر نے والی انڈسٹری سخت مشکلات سے دوچار ہوگئی ہے کیونکہ […]