ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پنجاب میں کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے مشتبہ کورونا

مریضوں کی ٹیسٹنگ اورکنٹیکٹ ٹریسنگ بڑھانے کا فیصلہ
لاہور(پی پی آئی) پنجاب میں حکومت نے کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے مشتبہ کورونا مریضوں کی ٹیسٹنگ اورکنٹیکٹ ٹریسنگ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے، پی پی آئی کے مطابق محکمہ صحت کے حکام کو ہدایت کی گئی ہے کہ رپورٹنگ کے نظام کو مزید بہتر بنا یا جائے اور کورونا وائرس کی صورتحال کی روزانہ کی بنیاد پر مانیٹرنگ کی جائے۔