ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مسلم لیگ کا 116واں یوم تاسیس ملک بھر میں منایا گیا

مسلمانوں نے حقوق کے تحفظ کیلئے آل انڈیا مسلم لیگ قائم کی:طارق شاداب
کراچی (پی پی آئی)مسلم لیگ کا 116واں یوم تاسیس 30دسمبر کو منایا گیا۔ ملک بھر کے مختلف شہروں میں محبان پاکستان نے تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔ پی پی آئی کے مطابق کراچی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ممتاز رہنما طارق شاداب نے کہا کہ انگریز تسلط کے بعدمسلمانوں نے اپنے حقوق کے تحفظ کیلئے 1906ء میں ڈھاکہ کے مقام پر آل انڈیا مسلم لیگ قائم کی۔آل انڈیا مسلم لیگ کا قیام30دسمبر1906ء کو وجود میں آیاجس کے ابتدائی قائدین میں نواب وقار الملک،نواب محسن الملک،نواب سلیم اللہ خان،مولانا محمد علی جوہر،مولانا ظفر علی خان اور دیگر شامل تھے۔