خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مرغی مضر صحت ہے کیک کھائیں:شیخ رشید کی عوام سے اپیل عمران خان کھمبے کو بھی ٹکٹ دے گا تو وہ کامیاب ہوگا: شیخ رشید

راولپنڈی(پی پی آ ئی) عوامی مسلم لیگ کے سر براہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کھمبے کو بھی ٹکٹ دے گا تو وہ کامیاب ہو گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شیخ رشید نے کہا ہے کہ رات کی تاریکی میں شب خون مار کے حکومت پر ناجائز قبضہ کیا گیا لیکن الٹا عمران خان مزید مضبوط اور مقبول ہوگیا، یہ سوچ رہے ہیں کہ عمران خان کو کیسے نااہل قرار دیا جائے، یہ حکومت کا ایک اور غلط فیصلہ ہوگا، جو ان کے گلے پڑے گا۔شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان کھمبے کو بھی ٹکٹ دے گا تو وہ جیتے گا، حکومت کہتی ہے مرغی مضر صحت ہے کیک کھائیں۔