تربیلہ/ہری پور(پی پی آئی)تربیلا بجلی گھر کے 15 پیداواری یونٹ بندہونے سے شارٹ فال میں مزید اضافہ ہو گیا۔پی پی آئی کے مطابق تربیلا بجلی گھر سے بجلی کی پیداوارمیں کمی شارٹ فال میں مزید اضافہ ہو گیا،تربیلا بجلی گھر کے 15 پیداواری یونٹ بند ہو گئے،صرف 2 پیداواری یونٹس سے 340 میگاواٹ بجلی پیدا ہو رہی ہے۔تربیلا ڈیم انتظامیہ کا موقف ہے کہ بھل صفائی مہم کے باعث تربیلا ڈیم سے پانی کے اخراج میں کمی ہوئی،پانی کی کمی سے پیداواری یونٹ بند ہوئے۔
Next Post
مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر اپنی اہلیہ عائشہ کے ہمراہ آج دوحہ سے پاکستان پہنچیں گے
Thu Jan 5 , 2023
لاہور(پی پی آئی)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے بیٹے جنید صفدر نے مستقل طور پر پاکستان میں آباد ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق جنید صفدر والدہ مریم نواز کی سیاست میں مدد کرنا چاہتے ہیں، جبکہ جنید صفدر […]
