عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عارف کمال کی موت کو قومی نقصان ہے: انورادھا بھسیین جموال

جموں (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر کے معروف صحافی انورادھا بھسیین جموال نے بابائے قوم مقبول بٹ صاحب کے پیروکار عارف کمال کی موت کو قومی نقصان قرار دیتے ہوئے ان کے سوگوار خاندان سے تعزیت کی ہے ۔ سری نگر میں موجود گنگا ہائی جیکر مسٹر ہاشم قریشی تحریک مزاحمت کے سربراہ بلال صدیقی محاز آ زادی کے قائدین اعظم انقلابی اقبال میر الطاف اندرابی اسلامک اسٹوڈنٹس لیگ کے سرپرست شکیل بخشی، سنئیر صحافی طائر محی الدین،جموں کشمیر لیبریشن فرنٹ کے لیڈروں ماسٹر افضل، جاوید میر،منظور صوفی، راسخ خان، اقبال گاندرو،بشیر احمد بٹ ایڈوکیٹ، انجنئیر غلام رسول ڈار،فہیم بخاری،پروفیسر مقبول الرحمان ،رشید الحسن،مسعود عالم، الطاف حسین شوکت بخشی، مشتاق اجمل، نور محمد کلوال،حسنی مبارک، علی محمد میر،ظہور احمد، بٹ یاسین بٹ، وجاہت قریشی، سلیم ننھا،جی زمان میر،مصطفی بٹ، پروفیسر جاوید شیخ، عبدالرشید صدیقی، شاہ جاوید زرگر،اشرف بن سلام، طائر میر،پہلوان غلام گلزار، رفیق وار، بشیر احمد بویا، شیخ معراج الدین،بشیر کشمیری، شیخ خالد میر داؤد اور اشفاق مجید وانی شہید، عبدالحمید شہید ،شیخ اعجاز ڈار شہید، ادریس خان شہید ،کاکا حسین، شہید جموں شبیر صدیقی،شہید بشارت رضا، شہید ڈاکٹر عبدالاحدگرو،شہید عبدالقادر راتھر مرحوم کے خاندانوں نے عارف کمال کو خراج عقیدت پیش کیا ہے اور کہا کہ عارف کمال صاحب حقیقی معنوں بابائے قوم مقبول بٹ صاحب کے پیروکار تھے