خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تلہار میں موٹر سائیکلوں کی چوری کی واردات میں ملوث ایک ملزم گرفتار،2فرار

تلہار (پی پی آئی)تلہار پولیس نے موٹر سائیکلوں کی چوری کی واردات میں ملوث ایک ملزم سکندر خاصخیلی کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے ایک موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد کیا ہے، جبکہ دو ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، پی پی آئی کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کے خلاف 12 سے زائد کیس درج ہیں، جبکہ پولیس نے ایک اور کاروائی کے دوران ایک منشیات فروش شاہنواز ملاح کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے وہسکی کا ایک کارٹن برآمد کیا ہے۔