شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سیلاب کی تباہی کے باعث متاثرہ سڑکوں کی بحالی میں مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) سیلاب کی تباہی کے باعث متاثرہ سڑکوں کی بحالی میں مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ٹینڈرمیں مخصوص کمپنیوں کو نوازا گیا ہے۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق دستاویزات کے مطابق این ایچ اے نے کئی کمپنیوں کوایڈوانس میں رقوم ادا کیں اور مخصوص کمپنیوں کو بغیر ٹینڈر کے ایک سے زائد ٹھیکے دیے۔دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ متاثرہ سڑکوں کی بحالی میں 2 ارب 40 کروڑ روپے سے زائد کرچ ہوئے جبکہ مانسہرہ، ٹانک اور ڈی آئی خان میں تخمینے سے زیادہ اخراجات آئے۔متاثرہ سڑکوں کی بحالی میں مالی بے ضابطگیوں کا نیب نے بھی نوٹس لیتے ہوئے وزارت مواصلات سے تمام تفصیلات طلب کرلی ہیں۔