عمران خان کا راجن پور ضمنی الیکشن لڑنے کافیصلہ

لاہور/راجن پور(پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے راجن پور ضمنی الیکشن لڑنے کافیصلہ کیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق راجن پور کی نشست سردار جعفر لغاری کے انتقال سے خالی ہوئی ہے،پی ٹی آئی ذرائع کاکہناہے کہ پارٹی قیادت نے تجویز دی خالی نشست پر عمران خان الیکشن لڑیں،ذرائع کاکہناہے کہ عمران خان ضمنی الیکشن میں حصہ لیں گے۔

Next Post

بہت سے لیگی رہنما تیار، شہبازکیخلاف عدم اعتماد کوئی مسئلہ ہی نہیں،شیخ رشید کا دعویٰ

Mon Jan 16 , 2023
ن لیگ ایسا سیاسی جہاز جو ڈوبنے کے قریب اور کپتان کوئی نہیں:بق وزیر داخلہ کا ٹویٹ راولپنڈی (پی پی آئی) سابق وزیر داخلہ اور پاکستان عوامی لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ کے بہت سے پرندے اْڑان بھرنے کیلئے تیار ہیں، شہباز شریف […]