ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

فواد کے بھائی فراز چودھری کو ضمانت منظور ہونے پر رہا

جہلم (پی پی آئی) پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کے بھائی فراز چودھری کو ضمانت منظور ہونے پر رہا کر دیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق پولیس نے فراز چودھری کو جہلم سے حراست میں لیا تھا جس کے بعد انہیں عدالت میں پیش کیا گیا، علاقہ مجسٹریٹ وقاص وڑائچ نے فراز چودھری کی رہائی کے احکامات جاری کئے۔فراز چودھری کو جہلم میں فواد چودھری کی گرفتاری کے خلاف تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران گرفتار کیا گیا تھا۔ فراز چودھری تحریک انصاف کے ضلعی جنرل سیکرٹری کے عہدے پر فائز ہیں۔