پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سندھ کے بلدیاتی انتخابات میں آر اوز کی بدنیتی

ثابت ہوئی تو سخت کارروائی ہوگی، چیف الیکشن کمشنر
اسلام آباد (پی پی آئی)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات میں بے ضابطگیوں کا کیس کی سماعت کی۔چیف الیکشن کمشنر نے ریمارکس دیئے سندھ میں ہمارا تجربہ اچھا نہیں رہا، آر اوز کی بدنیتی ثابت ہوئی تو سخت کارروائی ہوگی۔سکندر سلطان راجہ نے کہا کہ فارم 11 سب سے اہم ہے، فریقین بے ضابطگیوں کے ثبوت لائیں سب کو سنیں گے، کہا کہ دوبارہ الیکشن بھی کرا سکتے ہیں۔ پیپلزپارٹی کے وکیل نے کہا الیکشن کمیشن نے براہ راست اعتراضات سننے ہیں تو الیکشن ٹریبونلز بند کردیں۔پی پی آئی کے مطابق الیکشن کمیشن نے کیس کی مزید سماعت 2 فروری تک ملتوی کردی۔