مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کا اجلاس ، انتخابی کامیابی اور مستقبل کی منصوبہ بندی کا جائزہ لیا

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، پاکستان ریلوے میں اسٹریٹجک اصلاحات کی منظوری

سندھ پولیس اور پراسیکیوشن کے درمیان قبل از ٹرائل ہم آہنگی کے حوالے سے اہم اجلاس ، تفصیلی غور و خوض

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ

صوفی بزرگ بابا فرید گنج شکر کے سالانہ عرس کی تیاریاں ، سیکیورٹی پلان تیار

ملکی گولڈ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیزی سے کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

رحمان بابا ایکسپریس کا ٹنڈوآدم میں اسٹاپ کنفرم

ٹنڈوآدم (پی پی آئی) ریلوے حکام نے رحمان بابا ایکسپریس کا ٹنڈوآدم میں اسٹاپ کنفرم کردیا ہے اور اور بکنگ آفس کی بھی منظوری دی ہے تاکہ پیسنجرز آرام سے ٹکٹ خرید سکیں۔پی پی آئی کے مطابق انجمن تاجران ٹنڈوآدم کے سہیل اکرام قریشی نے ریلوے حکام کا شکریہ ادا کیا ہے