سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ڈالر کا ایکسچینج ریٹ مہنگا ہونے تمام چیزیں مہنگی ہوجائیں گئی: فرخ حبیب

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پی ٹی آ ئی) رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ڈالر کا ایکسچینج ریٹ مہنگا ہونے تمام چیزیں مہنگی ہوجائیں گئی۔ سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ”ڈالر کا ایکسچینج ریٹ مہنگا ہونے سے پٹرول، ڈیزل، ٹرانسپورٹیشن، کھانے پینے کی اشیا ضروریہ، بجلی، صنعتوں میں تیار ہونے والی تمام مصنوعات، خام مال کی درآمدات، صنعتی پیداوار کی لاگت میں اضافے سے تمام چیزیں مہنگی ہوجائیں گئی اور پاکستان پر قرضوں کا مجموعی حجم مزید 4100 ارب روپے بڑھ جائے گا“۔