کشمیرکی آزادی اب دور نہیں،مشعال ملک

مظفر آباد/آزاد کشمیر(پی پی آئی)کشمیری حریت رہنمایٰسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ کشمیرکی آزادی اب دور نہیں کشمیر یوں کے لیے سب سے بڑی سپورٹ پاکستان اور اس کے عوام ہیں جو کشمیریوں کی سیاسی،اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھے ہوئے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔

Next Post

گوانتانامو بے سے پاکستانی قیدی ماجد خان ریلیز، بیلیز منتقل

Fri Feb 3 , 2023
بیلیز /گوانتاناموبے(پی پی آئی)امریکی محکمہ دفاع نے پاکستانی نژاد امریکی ماجد خان کو گوانتاناموبے کے حراستی مرکز سے بیلیز منتقل کردیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گوانتانامو بے میں قید ماجد خان کو 2 گھنٹے کی پرواز کے ذریعے بیلیز پہنچایا گیا جہاں انہیں مقامی حکام کے حوالے کیا گیا۔ماجد […]