جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شیخ رشید کے خلاف کراچی کے تھانہ موچکو میں بھی مقدمہ درج،خصوصی پولیس پارٹی گرفتاری کیلئے روانہ

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے خلاف کراچی کے تھانہ موچکو میں بھی مقدمہ درج کرلیا گیا۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کے خلاف کراچی کے تھانہ موچکو میں بھی مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق شیخ رشید کے خلاف مقدمہ چیئرمین پیپلز پارٹی کے خلاف غیراخلاقی زبان استعمال کرنے پردرج کیا گیا ہے، اور ایف آئی آر میں مؤقف پیش کیا گیا ہے کہ شیخ رشید کی تقریر سے پیپلز پارٹی کے کارکنان میں اشتعال پھیلا ہے۔دسری جانب شیخ رشید کی گرفتاری کے لیے پولیس پارٹی تشکیل دے دی گئی، اور پولیس پارٹی کو گرفتاری کے لئے منظوری دے دی گئی ہے، جبکہ خصوصی پولیس پارٹی شیخ رشید کو گرفتار کرنے کے لیے روانہ بھی ہوگئی ہے۔