عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

چشم ماروشن دل ما شاد، آئیں جیل بھریں، شازیہ مری

کراچی(پی پی آئی) جیل بھرنے والے ضمانتیں نہیں کراتے، آئیں زمان پارک سے نکلیں، گرفتاری دیں تاکہ اور رہنما بھی جیلیں بھرنے کا سوچیں یہ بات پی پی کی مرکزی رہنما اوروفاقی وزیر شازیہ مری نے کہی انہوں نے کہا کہ گھڑیاں بیچنے، منی لانڈرنگ کرنے والے کبھی گرفتاری نہیں دیں گے۔