شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بخار اور ملیریا سمیت 119 ادویات 3.67 فیصد مہنگی کرنے کی سمری کابینہ کو ارسال

اسلام آباد (پی پی آئی) وزارت صحت نیبخار اور ملیریا سمیت 119 ادویات 3.67 فیصد مہنگی کرنے کی سمری کابینہ کو ارسال کر دی۔ میڈیا ذرا ئع کے مطابق سمری میں 119 ادویات کے نرخوں میں 3.67 فیصد اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔ ٹائی فم انجیکشن کی قیمت 687 روپے سے بڑھا کر 1632 روپے، کلوروکوین فاسفیٹ 80 ملی گرام کی قیمت 431 سے بڑھا کر 1323 روپے، نیلٹروزن 50 ملی گرام کی قیمت 665 سے بڑھا کر 2084 روپے مقرر کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔وزارت صحت حکام کی جانب سے بخار، ملیریا، نزلہ، ہڈیوں کے درد، ٹی بی سمیت دیگر امراض کی ادویات بھی مہنگی کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔