خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

راجہ ریاض لیڈر آف اپوزیشن کا کمرہ خالی کرنے کی تیاری کریں: اسد عمر

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے رکن صوبا ئی اسمبلی را جہ ریاض کو مخاطب کرتے ہو ئے کہا ہے کہ راجہ ریاض لیڈر آف اپوزیشن کا کمرہ خالی کرنے کی تیاری کریں۔ سماجی را بطے کی ویب سا ئٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہا کہ”عدالت نے سپیکر کے سیاسی بنیاد پر کیا گیا فیصلہ معطل کردیا، 43 تحریک انصاف کے ایم این اے کی رکنیت بحال کر دیا گیا ہے اب راجہ ریاض صاحب لیڈر آف اپوزیشن کا کمرہ خالی کرنے کی تیاری کریں۔خیال رہے کہ لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 43 ایم این ایز کے استعفے منظور کرنے کا حکم معطل کر دیا ہے۔