خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملکی معیشت کی ترقی کیلئے میثاق معیشت پر اتفاق رائے ضروری ہے

سیاسی استحکام تک معاشی استحکام بھی نہیں آئے گا:گورنر پنجاب بلیغ الرحمن
لاہور(پی پی آ ئی) گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کی ترقی کے لئے میثاق معیشت پر اتفاق رائے بہت ضروری ہے، سیاسی استحکام تک معاشی استحکام بھی نہیں آئے گا۔ پاکستان کیمیکل ایکسپو 2023 کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے کہا کہ اس وقت ملک معاشی کے ساتھ ساتھ معاشرتی اور کئی دیگر مسائل کا شکار ہے، دہشتگردی دوبارہ سر اٹھا رہی ہے، ترقی کی دوڑ میں شامل ہونے کیلئے دینی اور اثری تعلیم دونوں ضروری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کیمیکل سیکٹر میں ترقی کے لئے کیمیکل انڈسٹری کے کاروبار میں آسانیاں پیدا کرنے کے لئے فوری اقدامات کئے جائیں، یہ نمائش ملکی کیمیکل انڈسٹری کو عالمی مارکیٹ میں متعارف کرانے میں اہم کردار ادا کرے گی۔