مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کا اجلاس ، انتخابی کامیابی اور مستقبل کی منصوبہ بندی کا جائزہ لیا

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، پاکستان ریلوے میں اسٹریٹجک اصلاحات کی منظوری

سندھ پولیس اور پراسیکیوشن کے درمیان قبل از ٹرائل ہم آہنگی کے حوالے سے اہم اجلاس ، تفصیلی غور و خوض

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ

صوفی بزرگ بابا فرید گنج شکر کے سالانہ عرس کی تیاریاں ، سیکیورٹی پلان تیار

ملکی گولڈ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیزی سے کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ایشیائی ترقیاتی بینک کی ریلوے کے 10 ارب ڈالر مالیتی منصوبے کیلئے تعاون کی پیشکش

اسلام آباد (پی پی آئی) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان ریلوے کے ایم ایل ون (مین لائن ون) منصوبے کیلئے تعاون کی پیش کش کر دی، منصوبے کی مالیت 10 ارب ڈالر بتائی گئی ہے۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق پاکستان ریلوے کے ایم ایل ون منصوبے میں ایشیائی ترقیاتی بینک کی شمولیت کیلئے چین کی اجازت درکار ہو گی، مذکورہ منصوبہ پاک چین اقتصادی راہداری کا حصہ ہے تاہم ایشیائی ترقیاتی بینک نے بھی تعاون کیلئے کہہ دیا ہے۔پاکستان چین کے ساتھ مل کر اس منصوبے کے پہلے مرحلے پر کام شروع کر رہا ہے جس پر 2 ارب 70 کروڑ ڈالر لاگت آئے گی تاہم چین کی جانب سے تاحال فنڈنگ کے معاہدے پر دستخط نہیں کئے گئے۔