خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اداروں کا جو زوال اس حکومت میں نظر آیا ہے اس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی: فواد چوہدری

اسلا م آ باد(پی پی آئی)پی ٹی آ ئی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اداروں کا جو زوال اس امپورٹڈ حکومت میں نظر آیا ہے اس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی ہے۔ سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں فواد چوہدری نے لکھا ہے کہ ہائیکورٹ کے ممبران اسمبلی کی بحالی کے فیصلے کے بعد ربڑسٹمپ اسپیکر پھراسمبلی چھوڑبھاگ گئے،ایسی اسپیکر شپ سے بہتر ہے آپ راجہ سلطان اسکندر کے منشی لگ جائیں،راجگان کی نسلوں کو شرمندہ کر دیا ہے آپ لوگوں نے۔