ادیب، دانشور اور صحافی عافیہ کی رہائی کیلیے کردار ادا کریں:گلوبل عافیہ موومنٹ

پاکستانی خواتین کو باعزت روزگار اور تحفظ فراہم کیا جائے:پاسبان

بلدیاتی نظام میں ترامیم لا کر ے بلدیاتی نظام کو مفلوج کیا گیا: مئیر تحصیل ایبٹ آباد

نوشہرو فیروز میں گھریلو ناچاقی پر خاتون نے بچے سمیت دریا سندھ میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

عزاداروں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے سلسلے میں میئر مئیر میر پور خاص کے دورے

غیر ملکی کرنسی کی شرحوں میں معمولی کمی ، ڈالر انٹربینک ریٹ 278.42 روپے پر بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران خان کی رہائشگاہ کے باہر لگے کیمپ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

لاہور(پی پی آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی رہائشگاہ کے باہر لگے کیمپ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔پی پی آئی کے مطابق آگ نے بجلی کے تاروں اورٹینٹ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،پولیس اہلکار اور کارکن آگ بجھانے میں مصروف ہیں،آگ سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا، ریسکیو نے آگ پر قابو پا لیا۔