مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کا اجلاس ، انتخابی کامیابی اور مستقبل کی منصوبہ بندی کا جائزہ لیا

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، پاکستان ریلوے میں اسٹریٹجک اصلاحات کی منظوری

سندھ پولیس اور پراسیکیوشن کے درمیان قبل از ٹرائل ہم آہنگی کے حوالے سے اہم اجلاس ، تفصیلی غور و خوض

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ

صوفی بزرگ بابا فرید گنج شکر کے سالانہ عرس کی تیاریاں ، سیکیورٹی پلان تیار

ملکی گولڈ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیزی سے کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

میرے سپین، امریکا کہیں جائیدایں نہیں ہیں، الحمدللہ میں پاکستانی ہوں:عثمان بزدار

لاہور(پی پی آ ئی)تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے کہ میرے سپین، امریکا کہیں جائیدایں نہیں ہیں، الحمدللہ میں پاکستانی ہوں۔احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عثمان بزدار کاکہناتھا کہ عدالتی حکم پر نیب کے روبروپیش ہوااورتمام سوالوں کے جواب دیئے،ہم عوام کے منتخب نمائندے ہیں اور ہر سوال کے جوابدہ ہیں،ان کاکہناتھا کہ میرے تمام اثاثوں کی تفصیلات الیکشن کمیشن، ایف بی آر کے پاس موجود ہیں۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاکہ میرے سپین، امریکا کہیں جائیدایں نہیں ہیں، الحمدللہ میں پاکستانی ہوں، نیب کے رو برو3 گھنٹے سوالوں کے جواب دیئے، جو بھی کام ہو آئین اور قانون کے دائرہ میں ہونا چاہئے۔خیال رہے کہ احتساب عدالت لاہورمیں آمدن سے زائداثاثہ جات انکوائری کے معاملے پر عثمان بزدار کی عبوری درخواست ضمانت پر سماعت 16 مارچ تک توسیع کردی۔