اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

17ویں نیشنل وومین بیس بال چیمپیئن شپ کے لیئے سندھ کی ٹیم کا اعلان۔

کوٹری(پی پی آئی)سترہویں نیشنل وومین بیس بال چیمپیئن شپ کے لیئے سندھ ٹیم کا اعلان ہوگیا۔سندھ بیس بال ایسوسی ایشن کے صدر انجینئر محمد محسن خان، سیکریٹری پرویز احمد شیخ، نائب صدر عائشہ ارم اور ہیڈ کوچ عامر سلیم نے 15 روزہ کیمپ کے بعد ٹیم منتخب کی۔ٹیم میں تلسی میگھواڑ، سنیتا، انیتا، گلبہار بھٹی، سنتھیا مریم، دعا نور، خدیجۃ الکبری، ارم بیگ، مریم بیگ، تسکین فاطمہ،علینہ بیگ،کائنات ایمان، لبنی سہیل، گنکا گینو،عائشہ شاہد جیسر، لائبہ ممتاز شورو, ارم بلوچ اور نب?لا بھ?و شامل ہیں جبکہ رابعہ بھٹی، اقصی شبیر، حسینہ سومرو اور سارہ بلوچ اسٹینڈ بائی ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق چیمپیئن شپ 11 مارچ سے پاکستان اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگیاور 16 مارچ تک جاری رہے گی۔