ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عوامی مقبولیت کے دعویدار الیکشن کیوں نہیں کراتے:چوہدری پرویز الٰہی

سیاسی صورتحال عام انتخابات کاتقاضاکرتی ہے لیکن حکمراں لرزہ بر اندام ہیں

یقینی شکت سے خوفزدہ نااہل حکمران ٹو لہ فرار چاہتا ہے کہ اسٹیٹس کو برقرار رہے

لاہور(پی پی آئی)تحریک انصاف کے رہنماء اورسابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہاہے کہ عوامی مقبولیت کے دعویدار الیکشن کیوں نہیں کارہے محض اس لئے کہ وہ یقینی شکست سے خوفزدہ ہیں۔پاکستان کی سیاسی اور معاشی صورتحال فوری طورپر عام انتخابات کاتقاضاکرتی ہے لیکن موجودہ حکمراں اتحاد انتخابات سے لرزہ بر اندام ہے کیونکہ یقینی شکت سے خوفزدہ نااہل حکمران ٹو لہ فرار چاہتا ہے کہ اسٹیٹس کو برقرار رہے اور انتخابات نہ ہوں۔ پرویزالٰہی کا کہنا تھاکہ آئین شکن حکمران عدلیہ کے خلاف غیر مناسب لب و لہجہ اختیار کر رہے ہیں۔