نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب بھر میں بشمول لاہور گرجا گھروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

ماری پور روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

سی ڈی اے نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کے لئے نیا اقداماتی منصوبہ پیش کیا

پی سی ایم ای اے کا بین الاقوامی ہینڈلوم قالین نمائش کے لئے فنڈنگ ​​میں تاخیر پر اظہار تشویش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران نیازی کوپختونخوا میں کسی صورت چھپنے نہیں دئے جا ئیگا: ایمل ولی خان

پشاور(پی پی آ ئی) عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ عمران نیازی کوپختونخوا میں کسی صورت چھپنے نہیں دئے جا ئے گا۔ سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ایمل ولی خان نے لکھا ہے لہ”خبریں آرہی ہیں کہ عمران نیازی لاہور سے بھاگنے اور پختونخوا میں چھپنے کا پروگرام بنارہا ہے، 10سال تک کے پی کے کی حکومتی و ریاستی مشینری نیازی کیلئے استعمال کی گئی، اب اگر دوبارہ ایسا فیصلہ کیا گیا تو ہم ان کا راستہ روکیں گے۔انہوں نے کہا کہ زمان پارک میں لگایا گیا تماشہ اگر پختونخوا میں کرانے کا ارادہ ہے اور یہاں سے اس ملک میں آگ لگانے کا پروگرام بنایا جارہا ہے تو یاد رکھیں، ولی خان کے سیاسی جانشین اس صوبے کو آپکے لئے جہنم بنادیں گے۔