پاکستان نے عالمی عدم استحکام کے درمیان فوری زرعی خوراک کی تبدیلی پر زور دیا

بلوچستان میں جان لیوا شاہراہوں کے حادثات سے نمٹنے کے لیے ٹریکر سسٹم کا نفاذ

پولیس نے منشیات اور اسلحے کی بڑی کھیپ پکڑ لی، 14 ملزمان گرفتار

کراچی کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے 68 ارب روپے مختص

سندھ حکومت کا بڑے امدادی پیکیج کا اعلان، گل پلازہ متاثرین میں ابتدائی چیک تقسیم

گورنر سندھ نے دہشت گردی کے خلاف کامیابیوں پر فورسز کو سراہا، بچے کی شہادت پر دکھ کا اظہار کیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تلاش کریں

ملک میں شرمناک فسطائیت اور جنگل کے قانون کاعملی مظاہرہ جاری ہے: عمران خان

لاہور(پی پی آ ئی) پی ٹی آئی چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ پا کستان میں شرمناک فسطائیت اور جنگل کے قانون کاعملی مظاہرہ جاری ہے۔ سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں سابق وزیر اعظم عمران خان لکھا ہے کہ امجد نیازی کو ضمانت کے فوراً بعد اغوا اور ایک اور جھوٹے مقدمے میں نامزد کئے جانے والے حسان نیازی سمیت پی ٹی آئی کے تمام کارکنان اور قائدین پر دورانِ حراست تشدد کی شدید مذمت کرتاہوں۔پاکستان میں شرمناک فسطائیت اور جنگل کے قانون کاعملی مظاہرہ جاری ہے۔