پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سافٹ ویئر کنسلٹنسی اورکمپیوٹر سروسز کی برآمدات سے پاکستان کووافر آمدن

اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان نے رواں مالی سال کے پہلے 7ماہ میں مختلف ممالک کو مختلف انفارمیشن ٹیکنالوجی خدمات فراہم کرکے 1,523.280 ملین ڈالر کمائے جو گزشتہ مالی سال کے مقابلہ 2.38 فیصد زیادہ ہیں۔جولائی تا جنوری کے دوران کمپیوٹر سروسز کی برآمدات 1,225.730 ملین ڈالر، سافٹ ویئر کنسلٹنسی سروسز کی برآمدات 454.283 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں۔