جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوجیوں نے ایک اور کشمیری نوجوان کو گرفتار کر لیا

سری نگر(پی پی آ ئی)بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فوجیوں نے ضلع بارہمولہ سے ایک اورنوجوان کو گرفتار کر لیاہے۔ کشمیر میڈیا کے مطابق نوجوان کو ضلع کے علاقے سوپورمیں ایک نام نہاد محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران گرفتار کیا گیا۔کشمیری نوجوان کی گرفتاری کا جواز پیش کرنے کے لیے بھارتی فوجیوں نے اس کے پاس سے ہتھیار اور گولہ بارود، ایک موبائل فون اورسم کارڈ برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔مذکورہ کشمیری نوجوان کے خلاف پولیس اسٹیشن امرگڑھ میں مقدمہ درج کیاگیا ہے۔