ادیب، دانشور اور صحافی عافیہ کی رہائی کیلیے کردار ادا کریں:گلوبل عافیہ موومنٹ

پاکستانی خواتین کو باعزت روزگار اور تحفظ فراہم کیا جائے:پاسبان

بلدیاتی نظام میں ترامیم لا کر ے بلدیاتی نظام کو مفلوج کیا گیا: مئیر تحصیل ایبٹ آباد

نوشہرو فیروز میں گھریلو ناچاقی پر خاتون نے بچے سمیت دریا سندھ میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

عزاداروں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے سلسلے میں میئر مئیر میر پور خاص کے دورے

غیر ملکی کرنسی کی شرحوں میں معمولی کمی ، ڈالر انٹربینک ریٹ 278.42 روپے پر بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ جموں وکشمیر میں ایک بھارتی پیرا ملٹری افسر دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

جموں (پی پی آئی)بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں ایک ا ور بھارتی پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس(سی آر پی ایف) کا ایک افسر دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہو گیا۔کشمیر میڈیا کے مطابق سی آر پی ایف کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر 55 سالہ گیان چند کو بے ہوشی کی حالت میں کٹھوعہ کے ایک ہسپتال میں لایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیدیا۔ گیان چند کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کر دی گئی۔