پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ کشمیر،بھارتی سی آر پی ایف اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

سری نگر(پی پی آئی)بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس فورس کا ایک ہیڈ کانسٹیبل دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہو گیا ہے۔کشمیرمیڈیاکے مطابق ضلع اسلام آ باد کے علاقے بیج بہاڑہ میں گاؤں مہندمیں ایک سی آر پی ایف اہلکار جو بطور گارڈ تعینات تھانے سینے میں درد کی شکایت کی۔ اسے فوری طور پر سری گفوارہ کے ہسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔مذکورہ سی آر پی ایف اہلکار سنیل سورین بھارتی ریاست جھارکھنڈ کا رہائشی تھا۔