ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پارلیمنٹ سپریم ہے اس کی سپرمیسی کو تسلیم کرنا ہو گا: حافظ حمد اللہ

اسلام آباد(پی پی آ ئی) پی ڈی ایم کے ترجمان ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ سپریم ہے اس کی سپرمیسی کو تسلیم کرنا ہوگا۔ قانون سازی میں پارلیمنٹ پر کوئی قدغن نہیں لگائی جا سکتی، پارلیمنٹ کا فیصلہ قوم کا فیصلہ ہوتاہے جس کو بلڈوز نہیں کیا جا سکتا۔جے یو آئی رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ جب بھی ضرورت محسوس کرے قانون سازی ان کا استحقاق ہے، پارلیمنٹ کے بنائے ہوئے قوانین کا احترام نہ کرنا پارلیمنٹ اور قوم کی توہین ہے،انہوں نے مزید کہا کہ تمام اداروں کا آئین کے سامنے سرنگوں ہونا ضروری ہے۔