اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پنجاب کے مختلف اضلاع سے کالعدم تنظیموں کے 9 دہشت گرد گرفتار

لاہور(پی پی آئی)محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف اضلاع سے 9دہشت گرد گرفتارکرلیے، جن کا تعلق کالعدم تنظیموں سے ہے۔تفصیلات کے مطابق محکم? انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں کارروائی کی، کارروائی کے دوران 9دہشت گرد گرفتارکرلیے۔سی ٹی ڈی حکام نے بتایا کہ گرفتاردہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیموں سے ہے، دہشت گردوں میں نذیر، فہد، ارشد، عثمان، شیر محمد، طاہر، وزیررشید شامل ہیں۔حکام کا کہنا تھا کہ گرفتاریاں گوجرانولہ، راولپنڈی، سرگودھا سیکی گئیں اور دہشت گردوں کے قبضے سے بارودی مواد، اسلحہ، خودکش جیکٹ بنانے کا سامان برآمد ہوا۔دہشت گرد نیٹ ورکس حساس اضلاع میں حملے کرنا چاہتے تھے، رواں ہفتے صوبے بھرمیں 340 کومبنگ و سرچ آپریشن کیے گئے، کومبنگ و سرچ آپریشن کے دوران 41 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا۔