بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عدالت نے محمد خان بھٹی کو مقدمہ سے ڈسچارج

گو جرنوالہ(پی پی آ ئی) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے قریبی ساتھی کو عدالت سے بڑاریلیف مل گیا۔ ذرا ئع کے مطابق گوجرانوالہ میں محمد خان بھٹی کی کرپشن اورفراڈ کے مقدمہ میں عدالت پیشی کا معاملہ،عدالت نے محمد خان بھٹی کو مقدمہ سے ڈسچارج کر دیا۔ وکیل مختاررانجھا نے بتایا کہ عدالت نے کہا ہے کہ اس مقدمہ میں محمد خان بھٹی کا کوئی رول نہیں۔جج نیریمارکس دیئے کہ پہلے ایک مقدمہ میں اس معاملے کی تفتیش ہوچکی ہے اسی بات کی تفتیش یا مقدمہ دوسری دفعہ درج نہیں ہوسکتا۔