سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران کوچیئرمین تحریک انصاف کے عہدے سے ہٹانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور(پی پی آئی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو اس عہدے سے ہٹانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ پی پی آئی کے مطابق درخواست شہری محمد جنید نے ایڈوکیٹ آفاق احمد کی وساطت سے دائر کی ہے، درخواست گزار کا موقف ہے کہ الیکشن کمیشن عمران خان کو این اے 95 میانوالی سے نااہل قرار دے چکی ہے اور نااہلی کے بعد کوئی پارٹی سربراہ نہیں رہ سکتا، الیکشن کمیشن سے رجوع کیا لیکن عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔استدعا کی گئی کہ عمران خان کو چیئرمین تحریک انصاف کے عہدے سے ہٹانے کا حکم دیا جائے۔