نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب بھر میں بشمول لاہور گرجا گھروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

ماری پور روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

سی ڈی اے نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کے لئے نیا اقداماتی منصوبہ پیش کیا

پی سی ایم ای اے کا بین الاقوامی ہینڈلوم قالین نمائش کے لئے فنڈنگ ​​میں تاخیر پر اظہار تشویش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق پنجاب میں انتخا بات کانیا شیڈول جاری،

اسلام آباد(پی پی آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستا ن نے پنجاب میں انتخابات کیلئے نیا شیڈول جاری کردیا۔پی پی آئی کے مطابق الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق شیڈول جاری کیا،الیکشن کمیشن کاکہناہے کہ پنجاب میں پولنگ 14 مئی کو ہو گی،ریٹرننگ افسر کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے کی آخری تاریخ 10 اپریل ہے،الیکشن ٹربیونل 17 اپریل تک اپیلوں پر فیصلہ کرے گا۔الیکشن کمیشن کامزید کہناہے کہ امیدواروں کی لسٹ شائع کرنے کی آخری تاریخ 18 اپریل ہو گی،کاغذات نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ 19 اپریل ہو گی، انتخابی نشانات 20 اپریل کو الاٹ کئے جائیں گے۔