اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

شہبازکا استعفیٰ بحران کا واحد حل، وہ ویسے بھی چند دن کے مہمان: فواد چوہدری

لاہور (پی پی آئی) تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو اپنے دور پر فخر کی بجائے شرم کا اظہار کرنا چاہئے، عوامی ردعمل بڑھ رہا ہے۔پی پی آئی کے مطابق سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کا استعفیٰ موجودہ بحران کا واحد حل ہے، وہ ویسے بھی چند دن کے مہمان ہیں، پولیس اور پنجاب حکومت اغوا کار بنے ہوئے ہیں۔ لوگوں کو اٹھایا جا رہا ہے،جعلی مقدمات بنائے جا رہے ہیں۔