جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مظفر آباد اورگردونواح میں زلزلے کے شدیدجھٹکے

مظفرآباد(پی پی آ ئی)آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق آزادکشمیر کا دارالحکومت مظفرآباداورگردونواح زلزلے سے لرزاٹھا، زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔تاہم ابھی تک زلزلے کسی جا نی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔