پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کچلاک میں پراسرار بیماری سے اونٹ ہلاک، مالکان کو بھاری نقصان

کچلاک (پی پی آئی) بلوچستان میں کچلاک کے قریب اونٹ پراسرار بیماری کے باعث ہلاک ہونے لگے، مالکان کو لاکھوں روپے کا نقصان کا سامنا ہے، مزید نقصان سے بچنے کے لئیمالکان اپنے بیمار اونٹوں کو ذبح کر کے ان کا گوشت مارکیٹوں میں فروخت کے لئے بھیجنے لگے ہیں۔پی پی آئی کے مطابق صرف کچلاک بائی پاس پر 15اونٹ پراسرار بیماری کے باعث ہلاک ہوئے ہیں جس کے باعث اونٹوں کے مالکان کو لاکھوں روپے کا نقصان ہواہے۔