عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

الیکشن بائیکاٹ سے (ن) لیگ کی رہی سہی عزت بچ جائے گی: ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور(پی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف وسطی پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ الیکشن کے بائیکاٹ سے مسلم لیگ (ن) کی رہی سہی عزت بچ جائے گی۔زمان پارک کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ (ن) لیگ کے پاس اب بہترین راستہ الیکشن کا بائیکاٹ ہے، اس فیصلے سے ان کی رہی سہی عزت بچ جائے گی۔انہوں نے کہا کہ سب کو صوبائی اسمبلی کی ٹکٹس نہیں دی جا سکتی تھیں، ٹکٹس دینے کا فیصلہ عمران خان نے خود کیا، امیدواروں کو شارٹ لسٹ کرنے کا عمل گزشتہ 3 ماہ سے جاری تھا۔ ابھی قومی اسمبلی اور بلدیاتی اداروں کے انتخابات ہونے ہیں، جن لیڈروں کو صوبائی اسمبلی کے ٹکٹس نہیں مل سکے وہ قومی اور بلدیاتی سیاست میں کردار ادا کریں گے۔