جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ثاقب نثار نواز شریف دشمنی میں بہت دور چلے گئے: خواجہ آصف

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے دشمنی میں بہت دور چلے گئے ہیں۔ سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر لیک آ ڈیوں پر رد عمل دیتے ہو ئے لیگی رہنما خواجہ آصف نے لکھا کہ ”میاں ثاقب نثار آپ کی آڈیو سنی بہت دکھ ہواآپ نواز شریف دشمنی میں بہت دور چلے گئے۔ آپ نے 14،15 سال قبل اپنے نواز وہ شہباز شریف کے ساتھ 2گلے مجھ سے بیان کیے جو سراسر بے بنیاد ہیں میں میڈیا پہ حقیقت بیان کر سکتا ہوں۔آپ نے نواز شریف سے بدلہ لے لیا اسکو سزا سنا ئی،اب کتنی دیر اور اس زہر کو پالتے رہیں گے۔