کراچی (پی پی آئی)سندھ میں خریف کے ابتدائی موسم میں پانی کی کمی سے کپاس سمیت متعدد فصلوں کے متاثر ہونیکاخدشہ ہے۔پاکستان صرف 13 ملین ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ کرسکتا ہے جبکہ 15سے 17ملین ایکڑ فٹ پانی ضائع ہو جاتا ہے۔پی پی آئی کے مطابق خریف کی اہم فصلوں میں چاول، گنا، مکئی، ماش کی دال شمار ہوتی ہیں لیکن ان فصلوں اور سب سے اہم کپاس ہے۔